Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صلالہ طوفان، کیمرے کی آنکھ میں محفوظ

ریاض: سعودی فوٹو گراف الشریف سعود نے صلالہ طوفان کے مختلف مراحل کی وڈیو تیار کی ہے جسے سوشل میڈیا میں بہت سراہا گیا ہے۔فوٹو گرافر طوفان کے وقت اپنی جان خطرے میں ڈال کر وڈیو بناتا رہا۔ الشریف سعود بارش، طوفان ، آندھی اور قدرتی مظاہر کی وڈیو بنانے کا شوق رکھتے ہیں ۔ سوشل میڈیا میں ان کی وجہ شہرت بھی یہی ہے۔
 

شیئر: