Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

زمینی تنازع پر خونریز تصادم، 13 افراد زخمی

شیوپور۔۔۔۔مدھیہ پردیش کے ضلع شیوپور میں زمینی تنازع پر 2فریق کلکلا یادو اور سپاہی یادو کے درمیان ہونیوالی جھڑپ میں دونوں فریقوں نے ایک دوسرے پر دھار دار ہتھیاروں سے حملہ اور کھلے عام فائرنگ کی ۔اس خونریز تصام میں 13افراد زخمی ہوگئے جن میں 5کی ہلاکت انتہائی ناز ک ہے ۔اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور حالات کو کنٹرول کیا۔تمام زخمیوں کو مقامی اسپتال میں داخل کرادیا ۔پولیس نے فریقین کی شکایات پر حملہ آوروں کیخلاف رپورٹ درج کرکے گرفتاری کی کارروائی شروع کردی۔
مزید پڑھیں:- - - -مدھیہ پردیش: ووٹر شناختی کارڈز میں جعلسازی کاانکشاف

شیئر: