Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب اور برطانیہ ایرانی سرگرمیوں کو روکنے پر متفق

پیر4جون 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے جریدے ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ کابل میں مذہبی رہنماﺅں کے اجتماع کے قریب خودکش حملہ، متعدد ہلاک و زخمی
٭ پیرس میں پناہ گزینوں کے کیمپ خالی کرالئے گئے
٭ شام میں ایرانی بساط لپیٹے جانے سے متعلق تہران میں خدشات
٭ اسرائیل کے سابق وزیراعظم مساحم میگن اردن کو امن عمل میں شامل کرنا چاہتے تھے، کیمپ ڈیوڈ دستاویزات میں انکشاف
٭ ایران فرقہ وارانہ فتنہ برپا کرنے کے درپے ہے، الجزائر
٭ سعودی عرب اور برطانیہ ایرانی سرگرمیوں کو روکنے پر متفق
٭ ایرانی قائدین روسی صدر اور شامی صدر کے عزائم سے پریشان، فلپائن کے صدر نے کویت سے معذرت کرلی
٭ مسجد نبوی شریف کے زائرین کی میزبانی کیلئے 2کیمپ قائم
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: