Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

5 ملک 2 برس کے لیے سلامتی کونسل کے رْکن منتخب

اقوام متحدہ ۔۔۔ بیلجیئم، ڈومنیک ریپبلک، جرمنی، انڈونیشیا اور جنوبی افریقہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے لیے منتخب ہوئے ہیں۔ عہدے کی میعاد2 برس کی ہوگی۔ یہ پانچوں ملک یکم جنوری 2019ء سے اْس 15 رکنی تنظیم کے دھارے میں شامل ہوں گے جو بین الاقوامی امن اور سلامتی کے امور کی ذمہ دار ہوگی۔گزشتہ روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہونے والی رائے دہی میں شش و پنج کی کیفیت جاری رہی، جس میں ایک علاقائی گروپ پہلی بار کامیاب ہوا۔

شیئر: