Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسٹیج فنکاروں کی مقبولیت میں اضافہ

اسٹیج سے تعلق رکھنے والے اداکاروں کی نجی ٹی وی چینلز سے نشر ہونے والے مزاحیہ شوز میں شرکت سے آمدنی کے ساتھ ساتھ مقبولیت میں بھی زبردست اضافہ ہوا ہے۔ان مزاحیہ شوز میں جو اداکار پرفارم کر رہے ہیں ان میں کنگ آف کامیڈی امان اللہ ، افتخار ٹھاکر، نسیم وکی، سہیل احمد،جواد وسیم، سخاوت ناز، ساجن عباس، شاہد خان، اکرم اداس، سردار کمال، ناصر چنیوٹی، گلفام، قیصر پیا، روبی انعم، مہرالنسا ، حسن مراد، گوشی خان، طارق ٹیڈی، سلیم البیلا، اکمل راہی، گوگا جی، واجد خان، ببو رانا، ارم طاہر، چاند برال، شاہ زیب مرزا، طاہر نوشاد ، طاہر انجم، عمران شوکی اور دیگر شامل ہیں۔
 

شیئر: