Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

والدہ کی سرجری کامیاب رہی ، حسین نواز

 
لندن ...سابق وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ کلثوم نواز کی پھیپھڑوں کی سرجری کامیاب رہی ۔ والدہ کی پھیپھڑوں کی چھوٹی مگر ضروری سرجری تھی۔ اب بھی کلثوم نواز وینٹی لیٹر ہےں۔ حسین نوازنے والدہ کی صحت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ والدہ کی پھیپھڑوں کی چھو ٹی مگر ضروری سرجری تھی جو کامیاب رہی۔ انہیں اب آپریشن تھیٹرسے فارغ کیا گیا لیکن بد دستوروینٹی لیٹر رکھا ہوا ہے۔ 
مزید پڑھیں:ایون فیلڈ ریفرنس،فیصلہ جمعہ کو سنایا جائے گا 

شیئر: