Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اداکارہ ارمینا کو مغربی لباس مہنگا پڑ گیا

 اداکارہ ارمینا خان اپنی سادگی اور بہترین اداکاری کے باعث پاکستان سمیت دنیا بھر میں اپنی منفرد شناخت قائم کرچکی ہیں ۔ انہوں نے فلموں اور ڈراموں میں ایک سادہ لڑکی کے طور پر اپنی شناخت بنائی ہے۔ انہوں نے مغربی لباس پہن کر سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی تو ان پر تنقید کا ایسا طوفان اٹھ کھڑا ہوا کہ انہوں نے انسٹا گرام پر سارے کمنٹس ڈیلیٹ کرکے یہ آپشن ہی بند کردیا۔
 

شیئر: