Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بیلجیئم اور جرمنی کے ساتھ بجلی نیٹ ورک کی تجویز

ریاض۔۔۔۔خلیجی یورپی توانائی نیٹ ورک نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کو بیلجیئم اور جرمنی کے ساتھ بجلی نیٹ ورک سے مربوط کرنے کیلئے مذاکرات شروع کردیئے گئے۔ جی سی سی ممالک میں توانائی بورڈ ز کے ایک وفد نے 4روز تک بیلجیئم اور جرمنی کا دورہ کرکے مذکورہ فریقوں کو بجلی نیٹ ورک سے مربوط کرنے کی تجویز کا جائزہ لیا۔ یورپی یونین اور جی سی سی میں شامل ممالک نے 1988ء سے ایک دوسرے سے تعاون کررہے ہیں۔ماحول دوست توانائی اپنانے کے سلسلے میں فریقین کے مسائل مشترک ہیں۔
مزید پڑھیں:- - - -سعودیوں کی اجتماعی برطرفی پر پابندیاں؟

شیئر: