Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

7لاکھ غیر ملکی لیبر مارکیٹ سے خارج

ریاض۔۔۔۔2017سے لیکر تاحال 7.2لاکھ سعودی لیبر مارکیٹ سے نکل گئے۔ 89ہزار سعودی ملازم لیبر مارکیٹ میں شامل ہوئے۔ دوسری جانب 2018ء کی پہلی سہ ماہی کے اختتام پر سعودیوں پر بے روزگاری کی شرح 12.9فیصد تک پہنچ گئی۔ 1.07ملین سعودی روزگار کی تلاش میں سرگرداں ہیں۔
مزید پڑھیں:- - -  -ڈیمز کے لیے جمع فنڈز کی نگرانی کریں گے‘ چیف جسٹس

شیئر: