Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہمیش ریشمیا 45کے ہوگئے

بالی وڈفلموں کے مشہور گلوکار ہمیش ریشمیا 45 کے ہوگئے ۔فی الوقت وہ اپنی اہلیہ کےساتھ ٹوکیو میں موجود ہیں۔ ہمیش ریشمیا کا شمار مشہور بالی ووڈ موسیقاروں میں ہوتا ہے جو نہ صرف گلوکاری بلکہ موسیقی کی دھنیں بنانے میں اپنی صلاحیتیں پیش کرچکے ہیں ۔ہمیش کے گائے ہوئے گیت شہرت رکھتے ہیں ۔ انہوں نے فلم میں اداکاری بھی کی تاہم وہ کامیاب اداکار نہ بن سکے۔
 

شیئر: