Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بھارت میں سلمان کی جھلک

بالی وڈ کے اداکار سلمان خان نے حال ہی میں ”بھارت“ کی عکسبندی کا آغاز کیا ہے۔ فلم کے سیٹ سے سلمان کی ایک تازہ تصویر سامنے آئی ہے۔ ” بھارت“ میں ان کے اسٹائلسٹ ایشلے روبیلو نے سلمان کی تصویر سماجی رابطہ اکاﺅنٹ پر شیئر کی ہے جس پر انہوں نے لکھاکہ یہ سلمان کا فلمی روپ ہے۔ واضح رہے کہ سلمان خان فلم ' بھارت' میں ایک اسٹنٹ موٹرسائیکلسٹ کا کردار ادا کررہے ہیں ان کےساتھ فلم میں پرینکا چوپڑا اور دیشا پٹنی بھی کام کررہی ہیں۔
 

شیئر: