Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گلوکاری انتہائی مشکل فن ہے ، شاہدہ منی

پاکستان کی پرائیڈ آف پرفارمنس گلوکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ گلوکاری انتہائی مشکل فن ہے جس کیلئے برسوں کی رےاضت درکار ہوتی ہے۔ سرکے حرف” سےن“ کو سمجھنے کےلئے بھی استاد کی ضرورت ہوتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ مےں نے کبھی خود کو بڑی گلوکارہ نہےں سمجھا بلکہ جب بھی پرفارم کرتی ہوں تومےر ے ذہن مےںیہی ہوتا ہے کہ آج مےرا پہلا دن ہے اور جس قدر ہوسکے اچھے انداز مےں پرفارم کروں ۔ مےںنے باقاعدہ ماہرا ستادوں سے گلوکاری کی تربےت حاصل کی ہے۔میں روزانہ گانے کی رےاضت کےلئے چار گھنٹے کا وقت نکالتی ہوں ۔ سردی گرمی کی پروا کئے بغےر رےاضت کا سلسلہ جاری رہتا ہے ۔ گلوکارہ نے کہا کہ پاکستان میںاےسے عظےم گلوکار پےدا ہوئے ہےں جنہوںنے اپنی گائےکی سے پوری دنےا مےں فن کا لوہا منواےاہے ۔
 

شیئر: