Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

العوحیقلیہ میں میں منشیات کا دھندا پکڑا گیا

ریاض... انسداد منشیات ادارے کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ یہاں شمالی حدود ریجن کی العویقلیہ کمشنری میں منشیات حوالے کرنے اور وصول کرنے کا آپریشن ناکام بنادیا گیا۔ منشیات کا دھندا کرنے والے کوسٹ گارڈز کی وردی زیب تن کئے ہوئے تھے۔ انہوں نے جائے وقوعہ سے فرار کی کوشش کی۔ ناکام بنادی گئی۔ موقع پر موجود منشیات کا دھندا کرنے والے بعض افراد نے سیکیورٹی ٹیم کے عمل میں مداخلت کی بھی کوشش کی تھی۔
 
 

شیئر: