پلٹن کا ٹریلر، بالی وڈ اداکاروں میں بھی مقبول
بالی وڈ کی نئی فلم پلٹن' کا حال ہی میں ٹریلر لانچ کیاگیاہے ۔ اسے دیکھنے والے پسند کر رہے ہیں۔یہی نہیں بلکہ اسے بالی وڈ اداکاروں میں بھی مقبولیت حاصل ہو رہی ہے ۔ حال ہی میں عطیہ شیٹی اور سوناکشی سنہا نے اسے بہترین فلم قرار دیا ہے ۔ اس فلم میں جیکی شروف اوردیگر مشہور اداکار ہندوستانی فوجیوں کے کردار میں ڈھلے ہیں ۔ یہ فلم لائن آف کنٹرول سے منسلک کہانی ہے۔