Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرینکا نے آخری پل فلم چھوڑی، سلمان خان

معروف اداکارہ پرینکا چوپڑا کی جانب سے فلم ”بھارت‘ ‘چھوڑ جانے کے فیصلے پرسلمان خان نے کہا ہے کہ پرینکا کو ’بھارت‘ میں شامل کرنے سے قبل اگر ہمیں یہ پتہ چلتا کہ انہوں نے وہاں کوئی بڑی فلم سائن کی ہے تو ہم ویسے بھی انہیں نہیں روکتے لیکن یہ سب فلم کی شوٹنگ سے 10 روز پہلے گویا آخری پل پتہ چلا کہ پرینکا فلم چھوڑنا چاہتی ہیں جس پر ہم نے انہیں کہا کہ اگر آپ فلم جاری نہیں رکھنا چاہتیں تو نہ رکھیں لیکن ا±س وقت ہمیں کچھ اور وجوہ بتائی گئیں۔سلو میاں نے کہا کہ چاہے وہ وجہ شادی کی ہو، میرے ساتھ کام نہ کرنے کی ہو یا صرف انہیں ہالی وڈ فلم یا کوئی شو کرنا ہو بہر حال ہمیں آج بھی پرینکا کے کام پر خوشی اور فخر ہے۔

شیئر: