Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بگ باس کا 12واں سیزن

ہندوستان کے مشہور ریالٹی شو ”بگ باس“ سیزن 12 کا پرومور جاری کردیا گیا۔ اس بار شو کو منفرد بنانے کے لئے اس میں عام لوگوں کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر بگ باس کے اکاﺅنٹ کی جانب سے شو کا پرومو شیئر کیا گیا جس میں شو کے میزبان سلمان خان کلاس میں داخل ہوتے ہیں اور سب کو نام سے پکارتے ہیں۔پرومو میں سلمان خان کہتے ہیں اس بار بدل جائے گی گیم کی اے بی سی ڈی جب آئے گی مختلف جوڑی کیونکہ بگ باس سیزن 12 میرے ساتھ آرہا ہے۔۔یہ شو 16 ستمبر سے آن ایئر ہوگا۔

شیئر: