Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

اسلام اآباد....صدر ممنون حسین نے 16 رکنی وفاقی کابینہ سے ایوان صدر میں حلف لے لیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان اور صدر ممنون ایک دوسرے کے ساتھ براجمان تھے۔ تقریب حلف برداری کے بعد صدر ممنون اور وزیر اعظم عمران خان سے کابینہ ارکان نے مصافہ کیا اور مبارکباد یں وصول کیں ۔ کابینہ میں 16 وفاقی وزیر اور 5 مشیر شامل ہیں۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ 

شیئر: