Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فی الحال اکیلا اور کنفیوژڈ ہوں،سلمان خان

ممبئی ..بالی وڈ ا سٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ فی الحال میں اکیلا ہوں، کنفیوڑڈ ہوں اور اس حالت سے نکلنا چاہتا ہوں۔ کافی ود کرن میں سوالات کے جواب دیتے ہوئے جولیا ونتور کے بارے میں کہا کہ وہ فیملی کا حصہ ہیں۔ گھر جو بھی آتا ہے وہ فیملی کا حصہ ہوتا ہے خواہ مہمان ہو یا پھر چور۔سلمان نے شاہ رخ کے ساتھ تعلقات کی تلخی کے بارے میں کہا کہ بہت چھوٹی سی بات تھی ایک دن کچھ ہو گیا اور ہم آگے نکل آئے لیکن ہمارے فیملی کے رشتے کبھی منقطع نہیں ہوئے ۔کبھی سہیل یا ارباز کو ملنے سے منع نہیں ۔سلمان خان نے عالیہ بھٹ کی تعریف کی جبکہ سہیل خان نے5بہترین اداکاراو¿ں میں پہلا نام عالیہ بھٹ کا لیا پھر دیپکا، پرینکا، انوشکا اور قطرینہ کا نام آیا۔

 

شیئر: