Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الافلاج میں مطلو ب ملزم گرفتار

الافلاج .... قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے الافلاج کمشنری میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے مقدمے میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ سبق نیوز کے مطابق افلاج کمشنری میں چند ماہ قبل ایک نامعلو م شخص پولیس موبائل پر فائرنگ کرکے فرار ہو گیا تھا ۔فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار زخمی ہوا تھا ۔ پولیس ملزم کی تلاش میں تھی جسے بالاخر گرفتا رکر لیاگیا ۔ ملزم سے تحقیقات جاری ہیں ۔ 
 
 

شیئر: