Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

2فلموں کے ہیرو درزی

بالی وڈ فلموں میں نئے تجربے کئے جا رہے ہیں۔ فلمی ہیروامیرترین شخص کی بجائے ایک عام سے کردار میں دکھائی دیتے ہیں۔ایسے ہی دو نامور ہیرو اپنی نئی فلموں میں ایک عام درزی کے کرداروں میں ڈھلے ہیں۔ ورون دھون اگلی فلم 'سوئی دھاگہ' جبکہ راجکمار راﺅ فلم ستری میں درزی بنے سلائی مشین پرکپڑے سیتے نظر آئیں گے۔ سینما بین ان دونوں ہیروز کے درزی کے کرداروں کو کتنا پسند کرینگے یہ توفلم کی نمائش کے بعد ہی معلوم ہوگا۔
 
 

شیئر: