Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت میں صرف 45فیصد گاڑیاں انشورڈ

جدہ ....انشورنس کمپنیوں کے ترجمان عادل العیسیٰ نے گاڑیوں کی نئی انشورنس اسکیم پر عملدرآمد کے موقع پر مقامی صحافیوں سے گفتگو میں بتایا کہ سعودی عرب میں صرف 45فیصد گاڑیوں کے مالکان انشورنس کرا رہے ہیں۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ اس حوالے سے دقیق ترین اعدادوشمار مہیا نہیں ہیں ۔ انہوں نے یہ بھی تسلیم کیا کہ انشورنس کمپنیاں نئی پالیسی پر عملدرآمد کے لئے پوری طرح سے تیار نہیں ہیں۔
 

شیئر: