Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

10 سعودی ارب پتی کلب میں شامل

ابہا .... عالمی امیر ترین شخصیات کی فہرست میں 10سعودی شامل ہیں۔ یہ فہرست ایک ارب ڈالر سے زیادہ کے مالکان کی ہے۔ اسپیکٹرم انڈیکس ویب سائٹ نے تازہ ترین فہرست جاری کرکے واضح کیا ہے کہ ارب پتیوں میں چینی سرفہرست آگئے ہیں۔ ان کی تعداد 819ہے۔ امریکی دوسرے نمبر پر ہیں جنکی تعداد 585ہے۔ ہندوستان کا نمبر تیسرا ہے جہاں 114ارب پتی رہتے ہیں۔سعودی عرب کے سوا کسی اور عرب ملک کے کسی شہری کا نام ایک ارب ڈالر سے زیادہ کی دولت رکھنے والوں میں شامل نہیں ہوسکا۔
 

شیئر: