Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہانگ کانگ میں بھی ”ہندی میڈیم“

ہندی اور چینی سینما گھروں میں کامیاب ترین بزنس کرنے والی فلم' ہندی میڈیم' اب ہانگ کانگ کے سینما گھروں میںبھی ریلیز کردی گئی ہے۔ اداکار عرفان خان کی پاکستانی اداکارہ صبا قمر کےساتھ ہندی فلم کی شہرت کا اندازہ اس امر سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس فلم نے ہند کے سینما گھروں میں 300 کروڑ جبکہ چین کے سینما گھروں میں 200 کروڑ کی کمائی کی ہے۔
 
 

شیئر: