عثمان بزدار کی احسان مانی کو مبارکباد منگل 4 ستمبر 2018 3:00 لاہور ... وزریر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ احسان مانی کے پی سی بی چیئرمین منتخب ہونے سے پاکستانی کرکٹ میں بہتری آئیگی۔ انہوں نے اس موقع پر احسان مانی کو چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ عثمان بزدار احسان مانی پی سی بی شیئر: واپس اوپر جائیں