Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

SRPC کا اسپورٹس چینل

ریاض.... سعودی ریسرچ اینڈ پبلشنگ کمپنی نے اسپورٹس چینل قائم کرنے کا عندیہ دیدیا۔ کھیلوں کی دنیا سے تعلق رکھنے والوں کا کہناہے کہ جلد ہی ایک اسپورٹس چینل شروع کیا جائیگا۔سعودی ریسرچ اینڈ پبلشنگ کمپنی نے اسے چلانے کیلئے ایک بڑی ابلاغی شخصیت کا نام تجویز کردیا ہے۔ اطلاعات یہ ہیں کہ اسپورٹس چینل ” سعودی دوری“ کے میچ دکھانے کیلئے مختص ہوگا۔ اسپورٹس اتھارٹی اور صلہ کمپنی کے تعاون سے یہ کام انجام دیا جائیگا۔ 
 

شیئر: