5انٹرنیشنل اسکولوں کے سربراہ برطرف
        
        
                        
            
			
	
	       
	
				
            
                ریاض ..... ریاض محکمہ تعلیم نے ڈسپلن میں کمزوری کا مظاہرہ کرنے پر 5انٹرنیشنل اسکولوں کے سربراہوں کو برطرف کردیا۔ طلباءو طالبات کے مفادات کے تحفظ کی خاطر فیصلہ کیا گیا۔ محکمہ تعلیم کا کہناہے کہ اسکولوں میں ڈسپلن پر نظر رکھنے کیلئے نجی اور غیر ملکی اسکولوں کو 17انتباہ جاری کئے گئے۔