Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ملازم خواتین کی شرح 25فیصد تک بڑھانے کا عندیہ

ریاض ...وزارت محنت و سماجی بہبود نے انکشاف کیا ہے کہ وہ نجی اداروں میں خواتین کا تناسب 25فیصد تک بڑھانے کا پروگرام ترتیب دے چکی ہے۔ فی الوقت نجی اداروں میں کام کرنے والی خواتین کا تناسب 10فیصد ہے۔ معذور ملازمین کا تناسب 15فیصد تک بڑھایا جائیگا۔ وزارت محنت نے اس حوالے سے ایک رپورٹ مجلس شوریٰ کو بھجوا دی ہے جس پر جلد ہی بحث ہوگی۔
 

شیئر: