Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بانی مملکت کی پہلی تصویر کونسی؟

ابہا ... معروف اسکالر ڈاکٹر زاہر عثمان نے واضح کیا ہے کہ بیشتر لوگوں کا یہ گمان درست نہیں کہ بانی مملکت شاہ عبدالعزیز کی پہلی تصویر وہ ہے جو فلپی نے 1335 ھ (18-1917ء) میں لی تھی کیونکہ اس سے قبل 1333ھ (1914ء) میں کیپٹن ولیم شیکشپیئر نے شاہ عبدالعزیز کی جو تصویر لی تھی وہ سب سے پہلی ہے۔ یہ تصویر ریاض کے مشرقی دروازے سے گھوڑے پر سواری کرتے ہوئے لی گئی تھی۔

شیئر: