Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حمزہ عباسی فضائیہ اسکول کھولنے کے خواہشمند

پاکستان کے نامور اداکار حمزہ علی عباسی نے اپنافضائیہ اسکول کھولنے کی خواہش کا اظہار کردیاہے۔خبروں کے مطابق اداکار حمزہ عباسی کا کہنا ہے کہ وہ ایسے نوجوانوں کی معاونت کیلئے فضائیہ اسکول کھولنا چاہتے ہیں جو ایئرفورس میں شمولیت اختیار کرنا چاہتے ہیں مگر ذرائع نہ ہونے پر انہیں یہ موقع نہیں مل پاتا۔حمزہ عباسی نے حال ہی میں پاک فضائیہ کے اشتراک سے بننے والی فلم ' پروازہے جنون' میں کام کیاہے۔
 

شیئر: