Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیر اعظم سے ملاقات

اسلام آباد:  پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر اعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر تازہ ملکی صورت حال سمیت مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار بھی موجود تھے ۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات میں خطے کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
 

شیئر: