Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاک، چین، ایران ، ترکی مشترکہ فلم سازی کرنی چاہئے، ریما

اداکارہ رےما نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کی کامےابی کےلئے جب تک عالمی مارکےٹ تک رسائی نہےں ہوگی اس وقت تک ہم اپنے مقصد مےں کامےاب نہےں ہوسکتے ۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ پاکستان کو اےران ،چےن اور ترکی کے ساتھ مشترکہ فلم سازی کاآغاز کرناچاہئے۔ اس سے پاکستان کو چےن ،اےران ، ترکی ،دبئی اور دےگر ممالک مےں اپنی فلموں کی نمائش کےلئے اےک اچھی مارکےٹ مےسر آسکتی ہے جس سے پاکستانی فلم انڈسٹری بھرپور فروغ پائے گی اور پاکستانی فلم انڈسٹری لالی وڈ بحرانی دور سے نکلنے مےں کامےاب ہوجائے گی ۔
 

شیئر: