Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سیکیورٹی کیلئے 6دن ڈیوٹی لازمی

مدینہ منورہ... وزارت تعلیم نے واضح کیا ہے کہ اسکولوں میں سیکیورٹی گارڈز کی ملازمت حاصل کرنے کی بنیادی شرط یہ ہے کہ امیدوار ہفتے میں 6دن یومیہ 8گھنٹے ڈیوٹی دینے کیلئے مستعد ہو۔ مکہ اخبار کے مطابق وزارت تعلیم سیکیورٹی گارڈز کے ضوابط راسخ کرنے کیلئے کوشاں ہے تاکہ اسکولوں میں ثقافتی اور تفریحی ماحول مہیا رہے اور24گھنٹے تربیتی مراکز اپنا کام احسن شکل میں انجام دیتے رہیں۔ 
 

شیئر: