Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

السعودیہ نے کینیڈین کو سفر سے روکدیا؟

ریاض ... سعودی عریبین ایئرلائنز (السعودیہ) نے نازیبا لباس کیوجہ سے کینیڈا کے ایک تاجر اور منصف کو جکارتہ سے استنبول جانے والی پرواز پر سوار ہونے سے منع کردیا تھا۔ جورڈن بے شوپ نے امریکی جریدہ فوربس میں اپنے کالم میں یہ واقعہ تحریر کیا ہے۔ انکا کہناہے کہ انہوں نے السعودیہ کے عملے کو اپنی مجبوری بتائی کہ اس کے سارے ملبوسا ت لگیج میں ہیں تاہم اسکی سنی ان سنی کردی گئی۔ اسے مجبوراً انڈونیشی لباس خرید کر زیب تن کرنا پڑا۔
 

شیئر: