Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دلیپ کماراسپتال سے گھر آگئے

بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کو حال ہی میں طبیعت میں بہتری کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کرکے گھر بھیج دیاگیاہے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار دلیپ کمار کو دو روز قبل سینے میں انفیکشن کے باعث اسپتال منتقل کیاگیاتھا ۔رواں ماہ میں دوسری باردلیپ کمارکو طبیعت کی خرابی کے باعث اسپتال میں داخل کرنا پڑا تھا۔
 

شیئر: