سعودی حصص مارکیٹ میں 200سے زیادہ غیر ملکی 
        
        
                        
            
			
	
	       
	
				
            
                ریاض ۔۔۔تداول کی چیئرپرسن سارہ السحیمی نے اعلان کیا ہے کہ 2015ء تک ہمارے یہاں ایک بھی غیر ملکی حصص ہولڈر نہیں تھا۔ اب ہماری سعودی مارکیٹ میں 200سے زیادہ غیر ملکی حصص کاروبار میں اندراج کرائے ہوئے ہیں ۔ تداول نے سعودی وژن 2030ء کو مد نظر رکھ کر سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشن کئے ہیں۔