Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہراسانی:عالیہ بھٹ کی والدہ بھی بول پڑیں

بالی وڈ کے نامور فلم ساز مہیش بھٹ کی اہلیہ اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی والدہ اداکارہ سونی رزدان نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار فلم کی شوٹنگ کے دوران ان کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی گئی۔واقعے پر کئی سال تک بات نہ کرنے کے حوالے سے 61 سالہ سونی رزدان نے کہا کہ انہوں نے زیادتی کی کوشش کرنے والے شخص کے خاندان کی وجہ سے خاموشی اختیار کئے رکھی۔ میںاس شخص کا نام سامنے لا کر اس کی شادی شدہ زندگی اور خاندان کو متاثر نہیں کرنا چاہتی تھی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے سونی رزدان نے یہ بھی نہیں بتایا کہ انہیں کس فلم کی شوٹنگ کے دوران ہراساں کرانے کی کوشش کی گئی تھی۔
 

شیئر: