Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایک کروڑ کا منگل سوتر

دیپیکا پڈوکون بالی وڈ کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی ادکارہ مانی جاتی ہیں۔ اپنی شادی کی تیاریوں پر بھی دیپیکا دل کھول کر خرچ کرتی دکھائی دے رہی ہیں ۔حال ہی میں دیپیکا نے رنویر سنگھ سے شادی کیلئے ہندوانہ شادی کی ایک علامت سمجھا جانے والا ”منگل سوتر“ خریدا ہے۔ یہ کوئی ایسا ویسا عام منگل سوتر نہیں بلکہ اس کی قیمت پورے ایک کروڑروپے ہے ۔ دیپیکا رنویر کےساتھ 14 نومبر کو رشتہ ازدواج میں منسلک جائیں گی۔
 

شیئر: