Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کترینہ کو انوشکا کا کردار پسند

حال ہی میں فلم زیرو کے ٹریلر میں انوشکا کا ایک منفرد کردار سامنے آیاہے جس میں انوشکا ایک معذور لڑکی کا کردار ادا کررہی ہیں۔ کترینہ کیف بھی اس فلم کا حصہ ہیں ۔کترینہ کا کہنا ہے انہیں اپنے سے زیادہ انوشکا کا کردار کرنے کی خواہش تھی۔ حال ہی میںشاہ رخ خان نے ٹویٹر پر ایک وڈیو شیئر کی ہے جس میں تینوں اداکار اپنے کردارو ںپر تبصر کررہے ہیں ۔کترینہ اس وڈیو میں انوشکا کے کردار کی تعریف کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔کترینہ فلم زیرو میں ایک فلمی اداکارہ کا کردار کررہی ہیں۔
 

شیئر: