Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”انڈیا موسٹ وانٹڈ“ کی شوٹنگ مکمل

بالی وڈ اداکار ارجن کپور نے حال ہی میں اپنی نئی فلم کی شوٹنگ مکمل کرلی۔انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پر نئی فلم ”انڈیا موسٹ وانٹڈ“ کی شوٹنگ مکمل ہونے کی خبر سنائی ۔اس فلم میں ارجن ایک ہندوستانی فوجی افسر کا کردار ادا کررہے ہیں۔راجکمار گپتا کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کا مقصدبارڈر پرتعینات جوانوں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔حال ہی میں ارجن کی پرینیتی کےساتھ فلم 'نمستے انگلینڈ' ریلیز ہوئی تھی۔
 

شیئر: