Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

٭خادم حرمین شریفین شاہ سلمان اور ولیعہد سے برطانوی وزیر اعظم کے خصوصی ایلچی کی ملاقاتیں

13نومبر2018ء منگل کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار الشرق الاوسط کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں

 

٭شاہ سلمان کنگ خالد ایوارڈ2018ء کے انعام یافتگان کی تقریب میںشریک
٭عراقی صدر اور ابوظبی کے ولیعہد کی ملاقات، علاقائی اور عالمی تبدیلیوں پر تبادلہ خیالات
٭فائر بندی سمجھوتے کو ٹوٹنے سے بچانے کیلئے غزہ میں زبردست محاذ آرائی
٭حوثی باغیوں کو مذاکرات پر آمادہ کرنے کیلئے فوجی آپریشن
٭ اٹلی میں مصری صدر عبدالفتاح السیسی اور تیونس کے صدر الباج السبسی کی موجودگی میں لیبیا کے مستقبل پر عالمی کانفرنس
٭مشرقی شام میں سہ فریقی بمباری ،داعش کے آخری ٹھکانوں پر حملے
٭کیلیفورنیا میں لگنے والی آگ تاریخ کی بدترین ،200سے زیادہ افراد لاپتہ
٭کویت میں بارش سے ہونیوالے نقصانات پر پارلیمنٹ میں وزیر اعظم سے جواب طلب کرلیا گیا
مزید پڑھیں:- --  - -حب الوطنی کے شاندار مناظر

شیئر:

متعلقہ خبریں