Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمران خان کے لئے شیخ محمد بن راشد کی اردو ٹویٹ

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے وزیر اعظم عمران خان کی دبئی آمد پر اردو میں ٹویٹ کی:
ہم وزیراعظم پاکستان عمران خان كو متحدہ عرب امارات میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہمارے درمیان بھائی چارگی اور باہمی تجارت کی لمبی تاریخ ہے۔ ہمیں ان مشترکہ تعلقات پر فخر ہے۔
 

شیئر: