Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پائریٹس سیریزکے مرکزی کردارمیں خاتون

ہالی وڈ کی مشہور ترین فلم پائریٹس آف دی کیریبین' کے مرکزی کردار جیک اسپیرو کا کردار اب خاتون اداکارہ کو دینے کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ڈزنی اسٹوڈیوز نے فلم کی اگلی سیریز کو ایک نیا انداز دینے کیلئے اداکار جونی ڈیپ کو فلم سے آﺅٹ کرکے ایک خاتون اداکارہ کو مرکزی کردار دیاجائےگا ۔ہالی وڈ خبروں کے مطابق ڈزنی اسٹوڈیوز نئی پائریٹس فلموں کے لئے نئی سوچ پر عمل کرکے ایک الگ نظریہ اور انداز دے گا۔
 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں