Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی آرامکو اور چین کے درمیان 5 معاہدے

ریاض.... سعودی آرامکو نے اعلان کیا ہے کہ وہ چین کے ساتھ خام تیل کی بابت5 نئے معاہدے کرے گا۔ ان کے بموجب سعودی آرامکو 2019 ءکے دوران چین کو یومیہ 1.67 بلین بیرل تیل فراہم کریگا۔ 

شیئر: