Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لائن کنگ' کی پہلی جھلک

نئی ہالی وڈ اینیمیٹڈ فلم ' لائن کنگ' سیکوئل کی پہلی جھلک پیش کردی گئی ۔ ”لائن کنگ“ کے اس ٹیزرمیں سمبا نامی شیر کے بچے کو دکھایاگیاہے جو بڑا ہوکر جنگل پر راج کرےگا ۔جنگل کے سارے جانور سمبا کے سامنے کھڑے ہیں۔ یہ فلم 1994 میں اینیمیٹڈ فلم کے طور پر سامنے آئی تھی۔ اب اسکا سیکوئل اگلے برس جولائی 2019 میں ریلیز ہوگا۔
 

شیئر: