Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الجزائر سعودی پرچموں سے سجا دیا گیا

الجزائر...سعودی ولی عہد ونائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ الجزائرکے موقع پر دارالحکومت کی سڑکوں، عمارتوں اور چوراہوں پر سعودی عرب اور الجزائر کے پرچم ایک دوسرے کے شانہ بشانہ سجا دیئے گئے۔ سوشل میڈیا اور ذرائع ابلاغ میں بھی سعودی ولی عہد کی الجزائر آمد کے مناظر جوش و خروش سے پیش کئے جارہے ہیں۔ الجزائر کے ایک شہری نے ٹویٹر پر اپنے اکاﺅنٹ میں تحریر کیا کہ ”آپ آج الجزائر میں جہاں بھی جائیں گے شہدائے الجزائرپرچم اور سعودی پرچم سے آراستہ پائیں گے۔

شیئر: