Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دیپیکا،ایشیا کی پرکشش خاتون

برطانوی جریدے نے سال 2018 کی ایشیا کی پرکشش خواتین کی ایک فہرست جار ی کی ہے جس میں دیپیکا پڈوکون سرفہرست ہیں۔ ٹاپ فائیو اداکاراﺅں میں دوسرے نمبر پر پرینکا چوپڑا دوسرے نمبر تیرے پر نیہا شرما اور چوتھے نمبر پر پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان ہیں۔ ٹاپ 10 اداکاراﺅں میں کترینہ کیف، عالیہ بھٹ، سونم کپور اور دیگر شامل ہیں جبکہ ارمینا خان اور مہوش حیات سمیت دیگر پاکستانی اداکارائیں بھی فہرست کا حصہ ہیں۔
 

شیئر: