Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کترینہ کے گیت کی جھلک

بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کاہر گیت مشہور رہاہے ۔حال ہی میں ان کا نیا بالی وڈ گیت ریلیز ہونے والا ہے۔ کترینہ کیف کے فلم زیرو کے نئے گیت' حسن پرچم' کی جھلک پیش کردی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیزر میں شاہ رخ خان ہلدی ابٹن لگائے بیٹھے ہیں ۔فلم میں کترینہ ایک ببیتا نامی شوبز اسٹار کا کردار نبھارہی ہیں۔ یہ گیت جلد پیش کیاجائےگا۔اس سے قبل زیرو فلم کے دو گیت پیش کئے جاچکے ہیں جو بے حد مقبول ہورہے ہیں۔
 
 

شیئر: