Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ساجد خان پر پابندی

بالی وڈ کے مشہور ہدایتکار ساجد خان پر انڈسٹری کی کئی خواتین کی جانب سے ہراسانی کے الزامات سامنے آنے  کےبعد ان پرپابندی لگ گئی ہے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق  انڈین فلم اینڈ ٹیلی وژن ڈائریکٹرز ایسوسی ایشن نے ساجد پرایک سال کی پابندی عائد کردی ہے۔ وہ ایک سال تک بالی وڈ میں کام نہیں کرسکتے واضح ہوکہ بالی وڈ میں می ٹو مہم کے ذریعے ساجد خان پرکئی اداکاراوں نے نارواسلوک اور ہراساں کرنے کا الزام لگایا گیا تھا جس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
 

شیئر: