Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کنگ ہیرو کی فلم زیرو ریلیز

بالی وڈ کے کنگ ہیرو شاہ رخ خان کی نئی فلم زیرو ریلیز ہوگئی۔ شاہ رخ کے مداح پہلی بار اپنے من پسند اداکار کو ایک ایسے پستہ قد لڑکے کے روپ میں دیکھیں گے جو اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔ پستہ قد ہونے کے باوجود بڑے بڑے سپنے سجانے والا بوا سنگھ کیسے پہلے انوشکا ایک معذور لڑکی اور پھر ببیتا نامی اداکارہ کےساتھ سینما اسکرین پر آرہاہے۔ یہ فلم دیکھنے کے بعد معلوم ہوگا۔فلم میں سلمان خان مختصر کردار میں نظرآئیں گے۔
 
 

شیئر: