Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سلمان 53 کے ہو جائیں گے

بالی وڈ اداکار سلمان خان اگلے ہفتے 53 برس کے ہو جائیں گے۔اس حوالے سے تقریب کی تیاریاں جاری ہیں۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق تقریب ایک فارم ہاﺅس میں منعقد کی جائے گی جہاں سلمان کے اہلخانہ اور قریبی دوست احباب شریک ہوں گے۔ اس تقریب کے باعث ان کی فلم” بھارت“ کی شوٹنگ بھی روک دی گئی ہے۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں